ورکشاپ کے تالے توڑ کر ویلڈنگ پلانٹ اور دیگر سامان چوری کر لیا

ورکشاپ کے تالے توڑ کر ویلڈنگ  پلانٹ اور دیگر سامان چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ورکشاپ کے تالے توڑ کر ویلڈنگ پلانٹ اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب شہزاد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی ورکشاپ کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں ویلڈنگ پلانٹ، بجلی کی تاریں، اوزار اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...