امام بارگاہ اسلام آباد میں عزاداراں کیلئے مفت ہیپاٹائٹس سی سکریننگ کیمپ

امام بارگاہ اسلام آباد میں عزاداراں کیلئے  مفت ہیپاٹائٹس سی سکریننگ کیمپ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیرِ مصطفی کمال کی ہدایت پر امام بارگاہ اسلام آباد میں عزاداران کے لیے مفت ہیپاٹائٹس سی سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

کیمپ میں عزاداران کو مفت سکریننگ، طبی رہنمائی اور ہیپاٹائٹس سی سے بچاؤ کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی ، سکریننگ میں مثبت آنے والے افراد کو مفت علاج کے لیے قومی پروگرام کے متعلقہ مراکز سے منسلک کیا جائے گا ، پروگرام کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء داوڑ نے سکریننگ کیمپ کی نگرانی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...