رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

رکشے میں سفر کرنے والے شہری  کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں خالد نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیو تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...