جواں سالہ لڑکی کو زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو زبردستی  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو قابو کرکے زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے رحیم ٹاؤن میں آنسہ پروین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی 20 سالہ بیٹی کو قابو کرلیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...