بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...