ہوائی فائرنگ کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے نذیر کالونی میں پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کا قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے نذیر کالونی میں پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کا قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments