جھوٹی کال کر نیوالا پکڑا گیا

 جھوٹی کال کر نیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے شہری کو گرفتار کیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے شہری کو گرفتار کیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...