گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) گلستان کالونی میں شہباز نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے۔
گلستان کالونی میں شہباز نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments