ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے 3 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے مرضی پورہ کے قریب پولیس نے ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے مرضی پورہ کے قریب پولیس نے ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments