شادی شدہ خاتون کوکمسن بیٹی سمیت اغوا کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹی سمیت اغواء کرلیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے سلیمی چوک میں زوہیب نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹی سمیت اغواء کرلیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے سلیمی چوک میں زوہیب نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ اور کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغواکر لیا۔اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments