نجی یونیورسٹی کی دیوار گرا کر قبضہ کرنے کی کوشش ،13 افراد کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی یونیورسٹی کی دیوار گرا کر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے ستیانہ روڈ پر واقع نجی یونیورسٹی کی عقبی دیوار گرا کر ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا عمل شروع کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments