بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر 3 ملز موں کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے  پر 3 ملز موں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کہ مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران 3 ملز موں کو روک کر چیک کیا۔ جن کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...