گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم موبائل فون ، نقدی اور دیگر سامان لے گئے

گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم موبائل فون ، نقدی اور دیگر سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان موبائل فون ، نقدی اور دیگر سامان لے اڑے۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے منیر آباد میں عرفان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملز م گھر میں داخل ہوئے اور الماری سے نقدی، موبائلز اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...