کم عمر بچی کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر بچی کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے مظفر کالونی میں شازیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

کم عمر بچی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے مظفر کالونی میں شازیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی کمسن بچی کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...