2جواں سالہ بہنوں کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو جواں سالہ بہنوں کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صغیر حسین نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
دو جواں سالہ بہنوں کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صغیر حسین نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی دو جواں سالہ بیٹیوں نیہا فاطمہ اور ایمان فاطمہ کو اغوا کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز م موں اور مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments