چوری شدہ مویشی برآمد ہونے پر 3 ملز موں کو گرفتار کر لیا

چوری شدہ مویشی برآمد ہونے  پر 3 ملز موں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری شدہ مویشی برآمد ہونے پر تین ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ گڑھ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو روک کر چیک کیا۔ جن کے قبضے سے چوری شدہ مویشی برآمد ہونے پر انہیں قابو کر لیا گیا۔ جو ملز موں کی جانب سے چوری کر کے لے جائے جا رہے تھے ۔ تاہم ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...