زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

زیر تعمیر مکان سے لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سلیمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے تالے توڑ کر ملز م رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو گئے اور لاکھوں روپے مالیت کا سینٹری اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...