بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

جو بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...