ڈجکوٹ:پولیس کی بڑی کارروائی،8قمار باز گرفتار

ڈجکوٹ:پولیس کی بڑی  کارروائی،8قمار باز گرفتار

ڈجکوٹ( نمائندہ دنیا ) ڈجکوٹ پولیس کی بڑی کارروائی، نواحی گاوں چک نمبر 275 ر،ب میں زیر تعمیر مکان پر چھاپہ مار کر تاش کے ذریعے قسمت بدلنے والے 8 قمار باز محمد طارق ، رمضان وغیرہ 8 کس ملزمان گرفتار کرکے 73570 روہے نقدی اور تاش کی گڈیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ڈجکوٹ پولیس کی بڑی کارروائی، نواحی گاوں چک نمبر 275 ر،ب میں زیر تعمیر مکان پر چھاپہ مار کر تاش کے ذریعے قسمت بدلنے والے 8 قمار باز محمد طارق ، رمضان وغیرہ 8 کس ملزمان گرفتار کرکے 73570 روہے نقدی اور تاش کی گڈیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...