بجلی چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

بجلی چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے دو افراد کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ تاہم پولیس نے دونوں افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...