معمولی تنازع پر فائرنگ شہری معجزانہ طور پر محفوظ

معمولی تنازع پر فائرنگ  شہری معجزانہ طور پر محفوظ

گوجرہ (نمائندہ دنیا )معمولی تنازع پر دو افراد نے ایک شخص پر فائرنگ کر دی، تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

 چک نمبر 297 ج ب کے رہائشی رانا بہادر علی نے سٹی تھانے میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ عامر اور اس کے ساتھی نے اس پر فائرنگ کی اور بعد ازاں فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...