خود کو مجسٹریٹ ظاہر کرتے شہریوں لوٹمار کرنیوالاگرفتار
تھا نہ منصور آباد کے علاقے میں ملزم کی جعلی رسیدیں بنا کر لوٹ مار پر کارروائی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو مجسٹریٹ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے نوسر باز کو گرفتار کر لیا گیا۔تھا نہ منصور آباد کے علاقے میں ملزم کی جانب سے خود کو مجسٹریٹ ظاہر کرتے ہوئے جعلی رسیدیں بنا کر لوٹ مار کی جا رہی تھی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments