کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سفیان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے آٹھ سالہ بھتیجے کو قابو کرلیا اور اپنے ساتھ لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سفیان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے آٹھ سالہ بھتیجے کو قابو کرلیا اور اپنے ساتھ لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...