ٹوبہ ٹیک سنگھ :جماعت اسلامی کا مہنگائی اور پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج

 ٹوبہ ٹیک سنگھ :جماعت اسلامی کا مہنگائی  اور پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، مہنگائی اور پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

اس موقع پر صدر آئی ایل ایم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میاں وحید انور کوکب ایڈووکیٹ نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا ہے ، جس کے باعث اشیائے ضروریہ اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم لیوی ختم کر کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...