ڈویژنل پبلک سکول کے طالب علم نے بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

ڈویژنل پبلک سکول کے طالب علم نے  بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈویژنل پبلک سکول ٹوبہ ٹیک سنگھ نے میٹرک سالانہ امتحان 2026ء میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ضلع بھر میں اپنی تعلیمی برتری برقرار رکھی۔

 ادارے کے طالب علم محمد علی کلیم نے 1184 نمبر حاصل کر کے فیصل آباد بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ 70 طلبہ و طالبات نے 1100 سے زائد نمبر لے کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔ پرنسپل ڈاکٹر راؤ محمد صدیق اور ہیڈ ماسٹر طارق محمود نے کامیاب طلبہ، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...