عبدالحمید فانی کے پوتے محمد حسن طاہر اور پوتی کی میٹرک امتحان میں نمایاں کا میابی
بلوچنی (نمائندہ دنیا ) ممتاز علمی، ادبی شخصیت حاجی عبدالحمید فانی کے پوتے محمد حسن طاہر اور پوتی نے میٹرک امتحان 2026ء میں اے پلس گریڈ کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کر کے خاندان کی تعلیمی روایت کو برقرار رکھا۔
حاجی محمد مدثر حمید فانی کی صاحبزادی نے 1106 جبکہ محمد طاہر حمید فانی کے صاحبزادے محمد حسن طاہر نے 1082 نمبر حاصل کیے ۔ کامیابی پر دوست احباب نے مبارکباد پیش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments