نماز، تدفین اور نکاح میں تاخیر نہ کی جائے : حافظ ثاقب سرور ساقی

نماز، تدفین اور نکاح میں تاخیر نہ  کی جائے : حافظ ثاقب سرور ساقی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر اور ممبر امن حافظ ثاقب سرور ساقی نے مرکزی جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار میں جمعہ کے خطبے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین امور میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ نماز کا وقت ہونے پر باجماعت نماز ادا کی جائے ، فوت ہونے والے شخص کی جلد تدفین کی جائے اور جوان ہونے پر لڑکے اور لڑکی کا نکاح بلا تاخیر کر دینا چاہیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...