صحافیوں پر تشدد ناقابل برداشت، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

صحافیوں پر تشدد ناقابل برداشت، ذمہ  داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )صحافیوں پر بڑھتے ہوئے تشدد اور مبینہ ناروا سلوک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیرزادہ شاہ آویز نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کے تحفظ کے لیے ذمہ دار ادارے فوری اقدامات کریں۔

انہوں نے کہا کہ صحافی عوامی مسائل اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس لیے انہیں ہراساں کرنا یا تشدد کا نشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور ایسے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...