قریبی تعلقات میں امانت رکھوائے لاکھوں کے مو یشی ہضم
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت رکھوائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی ہضم کرلئے گئے۔
تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نعیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس قریبی تعلقات کی بناء پر لاکھوں روپے مالیت کے مویشی بطور امانت رکھوائی گئے ۔ جو مقرر کردہ وقت پر ملز موں نے واپس کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کرلئے اور اسے بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments