زرعی یونیورسٹی کے لیبارٹری سکول کی طالبہ نے میٹرک میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

زرعی یونیورسٹی کے لیبارٹری  سکول کی طالبہ نے میٹرک  میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے لیبارٹری گرلز ہائر سیکنڈری سکول کی طالبہ زمر فاطمہ نے فیصل آباد بورڈ کے میٹرک امتحان 2026ء (سائنس گروپ) میں 1200 میں سے 1188 نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔

اس شاندار کامیابی پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے زمر فاطمہ سے ملاقات کر کے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ یہ کامیابی طالبہ کی محنت، ثابت قدمی اور اعلیٰ علمی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...