کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھامقدمہ درج کرلیا گیا ۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھامقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments