ون ویلنگ کرنے والاحوالات میں بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کیا۔ جو ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کیا۔ جو ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments