سوئی گیس کا میٹر چوری

 سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں عنایت علی نے پولیس کو بتایا ملزم نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں عنایت علی نے پولیس کو بتایا  ملزم نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...