بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں طلحہ نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم کامران نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھو مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں طلحہ نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم کامران نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھو مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments