یوم آزادی،ماہِ ربیع الاول کی آمد، سبزی منڈی سدھار میں کیک کاٹنے کی تقریب
پینسرہ (نمائندہ دنیا)سبزی منڈی سدھار کے امیدوار برائے صدر مہر محمد یوسف مست نے یوم آزادی پاکستان اور ماہِ ربیع الاول کی آمد کے موقع پر کیک کاٹا۔
تقریب میں سبزی و فروٹ منڈی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر شرکاء نے وطن عزیز پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments