قینچی سے شہری کو لہو لہان کردیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تیز دھار قینچی کی وار کر کے شہری کو لہو لہان کردیا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صفت حیدر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسے قابو کر لیا اور مبینہ طور پر تیز دھار چاقو سے وار کرتے ہوئے لہولہان کردیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments