کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ارسلان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کے کمسن بھانجے کو قابو کرلیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments