حاجی منور حسین خان بلوچ مرحوم کی رسمِ قل آج ہوگی
گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا )پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ پی پی 130 ضلع جھنگ کے صدر افتخار خان بلوچ کے دادا جان اور شاہد عباس خان و اسد رضا خان بلوچ کے والدِ محترم زوار حاجی منور حسین خان بلوچ پٹواری مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے رسمِ قل خوانی آج 13 اگست بروز جمعرات ادا کی جائے گی۔
رسمِ قل خوانی مرحوم کی رہائش گاہ چاہ دلے والہ، شریف آباد میں صبح 11:30 بجے ہوگی۔ اہل خانہ نے عزیز و اقارب اور احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments