زرعی اراضی سے ٹیوب ویل واٹر پمپ، سولر پلیٹیں چوری

زرعی اراضی سے ٹیوب ویل  واٹر پمپ، سولر پلیٹیں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، سولر پلیٹیں، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں حسین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی زرعی اراضی سے رات کی تاریکی میں ٹیوب ویل، واٹر پمپ، سولر پلیٹیں، بجلی کی تاریں، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...