اوباش کی 15 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش

اوباش کی 15 سالہ لڑکے  کے ساتھ زیادتی کی کوشش

گوجرہ (نمائندہ دنیا )اوباش نوجوان کی 15 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش۔

محلہ وزیر پارک کے شاہد محمود نے تھانہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکا 15 سالہ بھتیجا احمد محلہ میں کھیل رہا تھا کہ چک نمبر 415 ج ب کا اوباش نوجوان تنویر اپنے حمام موچی والا روڈ میں لے گیا اور زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے لگا جس پر احمد نے شور مچا دیا تو ملزم لوگوں کو آتا دیکھ کر فرار ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...