اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملز م حمزہ اور ابوبکر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے انہیں پناہ دینے کے الزام میں ان کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments