ڈسٹرکٹ بار انتخابات، اتحاد گروپ کے امیدوار سردار محمد اقبال ڈوگر کا وکلاء کے حقوق کے تحفظ کا عزم

ڈسٹرکٹ بار انتخابات، اتحاد گروپ  کے امیدوار سردار محمد اقبال ڈوگر کا  وکلاء کے حقوق کے تحفظ کا عزم

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اتحاد گروپ کی جانب سے صدر کے امیدوار سردار محمد اقبال ڈوگر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

وکلاء برادری نے اعتماد کا اظہار کیا تو بار کے وقار، خودمختاری اور وکلاء کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلاء کو درپیش مسائل کا حل اور بار کے معاملات میں شفافیت ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ وکلاء معاشرے میں انصاف کی فراہمی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...