7 ستمبر کی ختم نبوت کانفرنس امت مسلمہ کیلئے اہم موقع :قاری شبیر احمد عثمانی

7 ستمبر کی ختم نبوت کانفرنس امت مسلمہ  کیلئے اہم موقع :قاری شبیر احمد عثمانی

چناب نگر(نامہ نگار)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کے سلسلہ میں مدارس و مساجد میں علماء و طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

چناب نگر میں 7 ستمبر کو ہونے والی سالانہ انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس امت مسلمہ کے لیے اہم موقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 7 ستمبر 1974 کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا، جس کی یاد میں ہر سال یہ کانفرنس منعقد کی جاتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...