جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے مکہ کمرشل مارکیٹ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جواء پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments