ریڑھی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھی کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments