دکان کا شٹر توڑ کر نقدی، موبائل کپڑے اور دیگر قیمتی سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کا شٹر توڑ کر نقدی، موبائل، کپڑے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔
دانا سرگودھا روڈ کے علاقے میں عاصم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان اس کی دکان کا شٹر توڑ کر دکان سے بھاری مالیت کی رقم، موبائل فون، کپڑے اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments