بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں نادر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا حنیف نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں نادر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا حنیف نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments