جھوٹی کال کرنے والا شہری پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments