خاتون کوبدترہن تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

خاتون کوبدترہن تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے بدترہن تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شائستہ کرن نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 علی ہاؤسنگ کے قریب اسے ملز موں نے قابو کر لیا اور زبردستی حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا ۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...