خاتون کو گن پوائنٹ پر قتل کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گن پوائنٹ پر قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ صدر جڑانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
نسرین بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اسے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کرلیا گیا اور گن پوائنٹ پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments